[00:00.000] 作曲 : Usama Ali/Ahad Khan/Raffey Anwar[00:00.015] 作词 : Ahad Khan/Usama Ali[00:00.030] You belong right in this moment[00:02.710] I'm falling fast[00:03.830] My heart, you just stole it[00:05.410] Don't bother asking[00:06.720] Everything's right with me[00:09.440] As long as you stay with me[00:10.840] کہ جب میں حد سے آگے بڑھ گیا تھا عاشقی میں[00:13.740] یعنی زندگی کو لے رہا مذاق ہی میں[00:16.510] پھر مذاق ہی میں مل گیا سب خاک ہی میں[00:18.960] چھو کر آیا منزلیں تو تنہا تھا میں واپسی میں[00:22.480] جیسے پھول توڑے ہوں گے تمہیں جھولی بھر کے[00:25.060] میں وہ پھول جو کہ رہ گیا تھا شاخ ہی میں[00:28.090] جیسے خواب ہی میں خواب گاہیں آنکھ ہی میں[00:30.570] پل سے پل میں کیا ہوا تم رہ گئے بس یاد ہی میں[00:33.750] اک سوال مچلتا ہے میرے دل میں کبھی[00:36.580] تجھے میں بھول جاؤں یا تجھے میں یاد کروں؟[00:39.340] تجھ ہی کو سوچ کے لکھتا ہوں جو بھی لکھتا ہوں[00:42.220] اب لکھ رہا ہوں تو پھر کیوں نہ اک سوال کروں؟[00:44.920] میں اس سوال سے غم کو بدل دوں خوشیوں میں[00:47.880] پر ان بے جان سی خوشیوں سے کیا کمال کروں؟[00:50.770] پر اب سوال بھی کمال، تُو سنبھال لے فالحال[00:53.740] یہ زوال بچھا جال کیا میں چال چلوں؟[00:56.660] چال چل تُو اپنی، میں تجھے پہچان لوں گا[00:59.350] میں اپنی محفلوں میں صرف تیرا ہی نام لوں گا[01:02.240] تجھے پسند ہے دھیمہ لہجا اور بس خاموشیاں[01:05.200] میں تیرے خاطر اپنی خود سی سانسیں تھام لوں گا[01:07.960] کیا تیرے سارے آنسو میرے ہو سکتے ہیں؟[01:10.420] ایسا ہے تو تیرے خاطر ہم بھی رو سکتے پیں[01:13.370] میرے خاطر میرے رونے پر اب تم بس ہنسے نہیں[01:15.830] ایک بار تیرے مسکراہٹ کے پیچھے ہم سب کچھ کھو سکتے ہیں[01:19.380] کیا میری محبتوں کا کوئی حساب نہیں ہے؟[01:22.210] کیوں تیرے آنکھوں میں میرے لئے کوئی خواب نہیں ہے؟[01:25.140] تجھے کیا ہی کروں غم زدہ، اب جانے دے[01:27.920] کہ تیرے پاس میرے پیار کا جواب نہیں ہے[01:31.010] کتنی مدتیں ہوئیں ہیں تم نے خط کیوں نہیں بھیجا؟[01:33.760] گا لیتا ہوں تیرے لئے موسیقی نہیں ہے پیشہ[01:36.960] آنے کی خبر ہی نہیں تیری اب[01:39.550] اب کیا موسموں سے پوچھوں تیرے آنے کا اندیشہ؟[01:42.710] آنکھوں میں آنسو نہیں ہے[01:45.470] کہاں ہے تُو، کہاں تُو نہیں ہے؟[01:48.520] دل کو یہ اب جاننا ہی نہیں، بس تم چلے آؤ[01:53.490] تُو ہے کہاں؟[01:56.430] خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا[02:02.120] ڈھونڈتا، عرصہ ہوا[02:07.770] تجھ کو دیکھا نہیں، تُو نہ جانے کہاں چھپ گیا[02:13.690] چھپ گیا...[02:16.500] آؤ پھر سے ہم چلیں[02:18.410] تھام لو یہ ہاتھ، کر دو کم یہ فاصلے[02:21.120] نہ پتہ ہو منزلوں کا، نہ ہو راستے[02:24.020] تُو ہو، میں ہوں، بھیٹے دونوں پھر ہم تاروں کے تلے[02:28.000] نہ صبح ہو پھر، نہ ہی دن ڈھلے[02:30.890] کچھ نہ کہہ سکیں، کچھ نہ سن سکیں[02:33.670] باتیں ساری وہ دل میں ہی رہیں[02:36.560] تم کو کیا پتہ ہہ کیا ہو تم میرے لئے[02:39.440] کہکشاں ہو تم[02:41.010] کہانیوں کی پریوں کی طرحاں ہو تم[02:43.770] مجھ میں آ سکے نہ کوئی اس طرحاں ہو تم[02:46.610] ہو یقین تم میرا یا پھر گماں ہو تم[02:50.720] آشیاں ہو تم[02:52.340] میں بھٹکا سا مسافر اور مکاں ہو تم[02:55.340] میری منزلوں کا ایک ہی راستہ ہو تم[02:58.210] ڈھونڈتا ہے دل تجھے، بتا کہاں ہو تم؟[03:02.450] ہو جہاں کہیں بھی[03:04.080] آؤ پاس تاکہ آنسو میرے تھم سکیں[03:06.730] یاد آ رہے ہو تم مجھے اب ہر لمحے[03:09.460] ایسی زندگی کا کیا جو تم[03:11.150] زندگی میں ہو کے میری زندگی نہ بن سکے[03:14.690] سوچتا رہوں یا بھول جاؤں اب تمہیں؟[03:16.720] تم مل ہی نہ سکو گے تو پھر کیسے چاہوں اب تمہیں؟[03:20.260] تیرے سارے خواب پل میں جوڑ دیں گے[03:22.370] جس میں تُو ہی نہ بسے گا پھر وہ دل ہو توڑ دیں گے[03:25.350] چھوڑ دیں گے وہ شہر کہ جس میں تم نہ ہو گے[03:28.060] ٹوٹ جائیں گے مکاں وہ سارے حسرتوں کے[03:30.900] گزرے پل جو ساتھ تیرے وہ پل ہیں بس سکوں گے[03:33.970] مل لوں اب تم اس طرحاں سے کہ پھر نہیں ملو گے[03:37.230] تُو ہی تھا ساتھ میں میرے[03:39.900] کیسے میں جیوں گا اکیلے؟[03:42.770] تارے گن گن کے ہو گئی ہے صبح[03:47.750] تُو ہے کہاں؟[03:50.920] خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا[03:56.400] ڈھونڈتا، عرصہ ہوا[04:02.050] تجھ کو دیکھا نہیں، تُو نہ جانے کہاں چھپ گیا[04:07.810] چھپ گیا...[04:11.380] (You belong right in this moment)[04:14.010] (I'm falling fast)[04:15.270] (My heart, you just stole it)[04:16.980] (Don't bother asking)[04:18.400] (Everything's right with me)[04:20.970] (As long as you stay with me)[04:22.210]